نظریۂ زمان
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - معروف فلسفی ابوبکر محمد بن زکریا رازی کے فلسفۂ مابعد الطبیعات کا ایک جزو جس کے تحت وہ دنیا کی ابدیت سے انکار کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - معروف فلسفی ابوبکر محمد بن زکریا رازی کے فلسفۂ مابعد الطبیعات کا ایک جزو جس کے تحت وہ دنیا کی ابدیت سے انکار کرتا ہے۔